آسٹریلیا کی ریاست کوئنز لینڈ میں گھر میں آگ لگنے سےایک ہی خاندان کے 6 افراد زندہ جل گئے۔ ہلاک ہونے والوں کا ایک ہی خاندان سے تعلق ہے، آسٹریلوی شہری گھر میں ویک اینڈ پر اکٹھے ہوئے تھے کہ اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ شدت اس قدر زیادہ تھی کہ اہل خانہ کو باہر نکلنے یا ریسکیو عملے کو مطلع کرنے کا موقع تک نہیں ملا، آگ سے سارا گھر منہدم ہو گیا اور قریبی گھر بھی متاثر ہوئے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments