عمران خان کی ہائی سکیورٹی بیرک کے گرد پولیس کمانڈوز کا کڑا پہرا، رینجرز بھی تعینات

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی ہائی سکیورٹی بیرک کے گرد پولیس کمانڈوز کا کڑا پہرا ہے۔ اٹک جیل کے بیرونی اطراف ضلعی پولیس اور رینجرز کی پیٹرولنگ بھی جاری ہے۔ جیل حکام کا کہنا ہے کہ عمران خان کی اٹک جیل سے فوری طور پر منتقلی زیر غور نہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں