وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہناہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو قانونی طریقے سے سزا ہوئی ہے، اسے فیس کریں۔ سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ نے کہاکہ چیئرمین پی ٹی آئی کو موقع دیا گیا، چیئرمین پی ٹی آئی کو سادہ مقدمے میں سزا ہوئی،چیئرمین پی ٹی آئی نے ٹیکس گوشواروں میں اثاثے چھپائے، چیئرمین پی ٹی آئی کے پاس اپیل کا حق ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments