عمران خان سے ان کے وکیل کو ملنے سے روک دیا گیا

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ان کے وکیل نعیم حیدر پنجوتھا کو ملاقات نہیں کرنے دی گئی۔ عمران خان کے وکیل نعیم حیدر پنجوتھا نے جیل کے باہر گاڑی میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے پوری کوشش کی کہ عمران خان سے ملاقات کروائی جائے، اٹک کے سپرٹنڈنٹ اور ایڈیشنل ہوم سیکرٹری سے رابطہ کیا کہ ملاقات کی اجازت دی جائے مگر کوئی جواب نہی آیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں