راولپنڈی: زہریلی گیس سے دم گھٹنے پر 4 افراد جاں بحق

گوجر خان میں زہریلی گیس کے باعث 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔ جاں بحق افراد کنویں کی کھدائی کر رہے تھے کہ زہریلی گیس کے باعث دم گھٹنے سے 4 افراد موت کے منہ میں چلے گئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں