چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو 3 سال سزا پر سابقہ اہلیہ ریحام خان نے بھی ردعمل دے دیا۔ ریحام خان نے عمران خان کو ایک لاکھ جرمانے پر حیرت کا اظہار کیا، ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کو ملنے والی سزا میں صرف ایک لاکھ روپے جرمانہ ہوا اس پر مجھے حیرت ہوئی۔ انہوں نے عمران خان کو ملنے والی سزا کو مکافات عمل قرار دیا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments