ہزارہ ایکسپریس حادثے میں تخریب کاری کا بھی امکان، وزیر ریلوے

وفاقی وزیر ریلوے سعد رفیق نے کہا ہے کہ ٹرین مناسب رفتارسے چل رہی تھی اس کے باوجود حادثہ پیش آ گیا، تخریب کاری بھی ہو سکتی ہے اور مکینیکل فالٹ بھی ہو سکتا ہے۔خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ ابتدائی اطلاعات کے مطبق ٹرین کی رفتار 45 کلو میٹر فی گھنٹہ تھی، ابھی تک 15 اموات کی رپورٹ آئی ہے۔ تخریب کاری یا فنی خرابی کا فیصلہ تحقیقات کے بعد کریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں