معروف پاکستانی اداکار شمعون عباسی کی کار کا ایکسیڈنٹ ہو گیا، ایکسیڈنٹ میں شمعون عباسی زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق اداکار شمعون عباسی کا کار ایکسیڈنٹ میں دانت ٹوٹ گیا۔ شمعون عباسی کا کہنا ہے کہ میں خیریت سے ہوں ایکسیڈنٹ کی وجہ سے دانت کا نقصان ہوا ہے۔ میں فون پر بات نہیں کر پا رہا دوستوں احباب سے گزارش ہے کہ ابھی فون نہ کریں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments