برطانوی خاتون کا پولیس پر زیادتی کا الزام

برطانوی خاتون نے مانچسٹر پولیس پر الزام عائد کیا ہے کہ انہیں دوران حراست نشہ دے کر جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق خاتون کے الزامات کے بعد پولیس واچ ڈاگ نے گریٹر مانچسٹر پولیس کے خلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے، 2021 میں مانچسٹر پولیس کی جانب سے 38 سالہ خاتون کو 40 گھنٹے حراست میں رکھا گیا تھا۔ برطانوی میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ خاتون کے طبی ریکارڈز میں جنسی زخموں کے ثبوت بھی سامنے آئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں