بنگلہ دیش ون ڈے ٹیم کے کپتان تمیم اقبال قیادت سے دستبردار

بنگلا دیش کی ایک روزہ کرکٹ ٹیم کے کپتان تمیم اقبال قومی ٹیم کی قیادت سے دستبردار ہو گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے کپتان تمیم اقبال نے پاکستان کی میزبانی میں ہونے والے ایشیا کپ کے لیے ٹیم کی کپتانی سے دستبرداری کا اعلان کیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق تمیم اقبال نے انجری کے باعث ٹیم کی کپتانی سے دستبرداری کا اعلان کیا، کمر کی انجری کے باعث تمیم اقبال ایشیا کپ سے بھی باہر ہو گئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں