بھارت میں کھیلے جانیوالے ایشیئن ہاکی چیمپئینز ٹرافی کے میچ میں ملائیشیا نے پاکستان کو 1-3 سے شکست دے دی۔بھارتی شہر چنئی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان ہاکی ٹیم کو اپنے پہلے ہی میچ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ ملائیشیا نے پاکستان کو با آسانی 1-3 سے شکست دے دی۔ ہاف ٹائم تک ملائیشیا کو 2صفر کی برتری حاصل تھی، 44 ویں منٹ میں سلویرئس نے ملائیشیا کو3 صفر کی برتری دلا دی۔ میچ کے 55 ویں منٹ میں پاکستان کی طرف سے عبدالرحمان نے پہلا گول کیا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments