عالمی نمبر 2 جرمنی تاریخ میں پہلی مرتبہ فیفا ویمنر ورلڈ کپ کے پہلے ہی راؤنڈ میں باہر ہوگئی۔ٹورنامنٹ کے راؤنڈ میچ میں آج جرمنی کا مقابلہ جنوبی کوریا کے ساتھ ہوا لیکن بد قسمتی سے جرمنی کی ٹیم میچ جیتنے میں ناکام رہی ، میچ ڈرا ہونے پر جرمنی کی ٹیم ورلڈ کپ سے باہر ہوگئی۔ جرمنی کی ٹیم کا گروپ ایچ کا آخری میچ جنوبی کوریا کے ساتھ 1-1 سے ڈرا ہوا جس کے بعد جرمن ٹیم پہلی بار خواتین کے ورلڈ کپ کے ابتدائی مرحلے میں ہی باہر ہو گئی ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments