ایرانی صدر کی اماراتی ہم منصب کو دورہ ایران کی دعوت

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے صدر محمد بن زاید النہیان کو دورہ ایران کی باضابطہ دعوت دی ہے۔ابوظہبی میں تعینات ایرانی سفیر رضا امیری نے صدارتی دعوت نامہ یو اے ای کے وزیر مملکت برائے خارجہ خلیفہ شاہین المرار کو دیا۔2016کے بعد اب رواں برس اپریل میں ایران نے یو اے ای کیلئے سفیر نامزد کیا تھا جس سے دونوں ملکوں کے تعلقات میں بہتری آئی

اپنا تبصرہ بھیجیں