گیس پائپ لائن منصوبہ پاکستان اور ایران دونوں کے مفاد میں ہے ، تجارت میں مزید وسعت چاہتے ہیں،ایرانی وزیر خارجہ

گیس پائپ لائن منصوبہ پاکستان اور ایران دونوں کے مفاد میں ہے ، دونوں ملکوں کے درمیان تجارت پر مزید وسعت چاہتے ہیں۔اسلام آباد میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایرانی وزیر خارجہ نے کہاکہ یوکرین میں جنگ کسی صورت مسئلے کا حل نہیں، روس یوکرین تنازع میں کسی بھی فریق کو اسلحہ فراہمی مزید خونریزی کا سبب بنے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں