معروف برازیلی فٹبالر مارسیلو کی ٹکر سے ارجنٹینا کے کھلاڑی کی ٹانگ ٹوٹ گئی، سوشل میڈ یا پر درد ناک ویڈیو وائرل

بیونس آئرس میں کوپا لیبرٹادورس درمیان میچ کے دوران ارجنٹینا کے کھلاڑی لوسیانو سانچیز کی ٹانگ ٹوٹ گئی۔منگل کے روز بیونس آئرس اور فلومیننس فٹبال کلب کے درمیان میچ کے دوران برازیلی فٹبالر مارسیلو گیند لیکر بھاگ رہے تھے اچانک ارجنٹائن کے کھلاڑی نے ان سے بال چھینے کی کوشش کی تاہم اس دوران نادانستہ طور پر مارسیلو نے ارجنٹائنی پلئیر لوسیانو سانچیز ٹانگ پر قدم رکھ دیا اور انکی ٹانگ ٹوٹ گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں