کینیڈین وزیراعظم ٹروڈو نے اہلیہ کو شادی کے 18 سال بعد طلاق دیدی

کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے اپنی اہلیہ صوفی سے علیحدگی کا اعلان کر دیا۔جسٹن ٹروڈو نے انسٹاگرام پر پوسٹ میں لکھا کہ بامعنی اور مشکل بحث و مباحثے کے بعد ہم دونوں نے علیحدگی کا فیصلہ کیا ہے۔یاد رہے کہ ٹروڈو اور صوفی کی شادی مئی 2005 میں ہوئی تھی،دونوں کی شادی 18 قائم سال رہی اور ان کے 3بچے بھی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں