) پاکستانی فاسٹ باﺅلر شاہین شاہ آفریدی انٹرنیشنل لیگ (آئی ایل) ٹی ٹوئنٹی میں ایکشن میں ہونگے۔ذرائع کے مطابق شاہین شاہ آفریدی کو لیگ کا سیزن 2 کھیلنے کی خصوصی اجازت مل گئی ہے، شاہین شاہ آفریدی کو ایک ہفتے کیلئے لیگ کھیلنے کی اجازت ملی ہے۔ذرائع کے مطابق آئی ایل ٹی ٹوئنٹی لیگ کا دوسرا ایڈیشن آئندہ سال جنوری میں متحدہ عرب امارات میں ہوگا جس میں شاہین شاہ آفریدی سمیت پاکستان کے کئی ستارے لیگ میں ایکشن دکھائیں گے۔خیال رہے آئی ایل ٹی ٹوئنٹی لیگ پی ایس ایل سے پہلے ہوگی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments