زمین کے تنازع پر فائرنگ سے 3 افراد زندگیاں ہار گئے، ایک زخمی

چار سدہ میں زمین کے تنازع پر فائرنگ سے 3 افراد زندگیاں ہار گئے، اس دوران ایک شخص زخمی بھی ہوا۔ چار سدہ کے علاقے شبقدر کے تھانہ سردکلی کی حدود میں پیش آنے والے فائرنگ واقعات میں 4 افراد کو جسم گولیوں سے چھلنی کر دیا گیا۔ وجہ تنازع زمین کی ملکیت بتایا جاتا ہے تاہم فائرنگ سے 3 افراد موقع پر مارے گئے جبکہ ایک شدید زخمی ہے جسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں