کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 7 میں گھریلوملازماﺅں چوری کی بڑی واردات سرانجام دیدی ہے ۔تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہناہے کہ ملازماﺅں نے 80 تولے سونا، 20 لاکھ روپے چوری کر لیے یہں، مقدمہ درج کرتے ہوئے تحقیقات کی جارہی ہیں او ر تفتیش کا سلسلہ بھی جاری ہے ۔ دوسری جانب کامرہ کینٹ کے علاقے حضرو میں ڈکیتی مزاحمت پر تاجر زخمی ہو گیاہے جبکہ ڈاکو اڑھائی لاکھ روپے لے کر فرار ہو گئے ۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments