چڑیا گھر میں ریچھ کے لباس میں انسان؟ ویڈیو وائرل ہونے پر انتظامیہ کا ردعمل بھی آگیا

ہانگ زو مشرقی چین میں واقع ایک چڑیا گھر ہے جہاں روزانہ تقریباً 2ہزار افرادآتے ہیں اور انواع و اقسام کے جانوروں سے محظوظ ہوتے ہیں ۔تاہم حال ہی میں اس چڑیا گھر میں ’’انجیلا ‘‘نامی ریچھ کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی جس سے متعلق کہا جارہا ہے کہ یہ ریچھ کے لباس میں انسان ہے۔ چینی میڈیا کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ چڑیا گھر میں ایک ریچھ کی نرالی ساخت دیکھ کر شہریوں اور سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے الزام عائد کیا جارہاہے کہ چڑیا گھر کے عملے کے کسی فرد کو ہی ریچھ کا لباس پہنا کر کھڑا کردیا گیاہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں