لانگ آئی لینڈ کے ٹاؤن برینٹ وڈ میں ایک پاکستانی نے گھر پر موجود اپنی بیوی اور دو سالہ بیٹی کو قتل کردیا۔تفصیلات کے مطابق برنیٹ وڈ کے جیفرسن ایونیو پر واقع گھر میں 31 سالہ زنور جعفری نامی پاکستانی امریکن نے اپنی اہلیہ 33 سالہ مصباح بتول اور 2 سالہ بیٹی لازیہ زنور کو چاقو کے وار کر کے قتل کردیا۔بتایاگیا ہے کہ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیاگیا تھا جہاں موت کی تصدیق کردی گئی تھی ۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments