لنکا پریمیئر لیگ ،نسیم شاہ نے آؤٹ کرنے کے بعد افغان اوپنر گرباز پر جملہ کس دیا، پھر کیا ہوا؟جب افغان بیٹر نسیم شاہ کے قریب سے گزرنے لگے تو انھوں نے کوئی جملہ بھی کسا تاہم گرباز نے تنازع چھیڑنے کے بجائے ڈگ آؤٹ کی جانب قدم بڑھا دیے۔میچ کے بعد نسیم شاہ اور رحمان اللہ گرباز آپس میں گپ شپ کرتے دکھائی دیے، دونوں کے ہی چہرے پر مسکراہٹ تھی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments