بھارت سے دو نوجوان سیلابی پانی میں بہہ کر پاکستان آگئے، اب کہاں ہیں ؟ نام اور تفصیل سامنے آ گئی

دریائے ستلج گنڈا سنگھ میں دو بھارتی نوجوان سیلابی پانی میں بہہ کر پاکستان آ گئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق رینجرز نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ دونوں بھارتی نوجوانوں کو پاکستان رینجرز نے گرفتار کر لیا ،گرفتار نوجوان رتن پال اور ہروندر سنگھ لدھیانہ کے رہائشی ہیں ، دونوں نوجوان ہفتہ کو سیلابی پانی میں بہہ کر آئے ، تاحال زیر حراست ہیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں