یکم جون سے 31 اگست تک چھٹیوں کااعلان ، اعلامیہ جاری 

پشاور( آن لائن)خیبرپختونخوا میں موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔

نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق محکمہ تعلیم کے جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق پرائمری سکولوں میں یکم جون سے 31 اگست تک چھٹیاں ہوں گی، مڈل اور ہائی سکولوں میں 15 جون سے 31 اگست تک چھٹیاں ہوں گی ، اعلامیہ میں مزید کہ اگیاہے کہ سرمائی علاقوں میں یکم جولائی سے 31 جولائی تک چھٹیاں ہوں گی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں