اسلام آباد ( آن لائن ) وزیراعظم شہبازشریف کی معاون خصوصی شزا فاطمہ نے نوجوان طالبعلموں کو خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ بچوں میں دوبارہ ایک لاکھ لیپ ٹاپس تقسیم کیئے جائیں گے ۔
تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی شزا فاطمہ نے کہا کہ گزشتہ دور حکومت میں لیپ ٹاپ پروگرام بند کر دیا گیا ، کورونا میں طلباءنے انہیں لیپ ٹاپس سے تعلیم حاصل کی ، ن لیگ کے ہر دور میں نوجوانوں کو بااختیار بنایا گیا