جلیل شرقپوری کا تحریک انصاف چھوڑنے کااعلان  

شیخوپورہ( آن لائن)سابق ایم پی اے میاں جلیل شرقپوری نے تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کردیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز نے مطابق میاں جلیل شرقپوری کاکہناتھا کہ 9 مئی کے واقعات سمجھ سے بالاتر ہیں ،9 مئی سے قبل ہی اسد عمر کو تحفظات سے آگاہ کردیاتھا۔ ان کا مزید کہناتھا کہ پاکستان کا دفاع مضبوط فوج سے ہی ممکن ہے،ان حالات میں تحریک انصاف کے ساتھ چلنا ممکن نہیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں