کرکٹر احسان اللہ خان رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے

 لاہور (آن لائن) قومی کرکٹر احسان اللہ خان رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق احسان اللہ خان کی عمر صرف 20 سال ہے مگر انہوں نے اپنے نکاح کا اعلان کر دیا۔ احسان اللہ قومی ٹیم کے موجودہ تیز ترین باؤلرز میں سے ایک ہیں۔

بلے باز صائم ایوب اور حسیب اللہ خان کے ہمراہ احسان اللہ دسمبر 2022 میں قومی ٹیم میں شامل ہونے والے کم عمر ترین کھلاڑیوں میں شامل ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں