لاہور ( آن لائن )لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی ضمانت منظور کرنے کا تحریر حکمنامہ جاری کر دیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق عمران خان کی ضمانت منظور کرنے کا تحریری حکم جسٹس علی باقر نجفی نے جاری کیاہے ، جس میں کہا گیاہے کہ قانون کے مطابق درخواست گزار نے متعلقہ عدالت میں پیش ہونا ہے ، درخواست گزار کو 26 اپریل تک حفاظتی ضمانت دی جاتی ہے ،