سرگودھا( آن لائن) انسداددہشتگردی کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پورکو 3 روزکے جسمانی ریمانڈپرپولیس کےحوالےکردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈاپورکو صدربھکرپولیس کےحوالےکیاگیا جس کے بعد پولیس انہیں عدالت سے لے کر روانہ ہوگئی۔عدالت کی جانب سے بھکر پولیس کو 3 روز میں تفتیش مکمل کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔