عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کے این اے 57 سے کاغذات نامزدگی کو مسترد کردیا گیا ہے۔این اے 57 سے ہی شیخ رشید کے بھتیجے شیخ راشد شفیق کے کاغذات نامزدگی کو بھی مسترد کردیا گیا۔ریٹرننگ افسر نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو ریسٹ ہاؤس کا ڈیفالٹر قرار دیدیا۔عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کاکہنا ہےکہ زندگی میں کبھی ریسٹ ہاؤس نہیں گیا نہ ہی رہائش اختیار کی۔ایف بی آر میں جمع کرائے گئے غلط گوشواروں کا بھی الزام عائد کیاگیا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments