وزیر اعظم کی ہدایت پراسلام آباد میں نئے سال کی تمام تقریبات منسوخ، نوٹیفکیشن جاری

نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے نئے سال کی تمام تقریبات پر پابندی کی ہدایت کی ہے جس پر عمل کرتےہوئے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے تمام تقریبا ت کی منسوخی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں