تحریک انصاف انٹرا پارٹی الیکشن اور “بلے” کے نشان سے متعلق الیکشن کمیشن نے نظر ثانی درخواست دائر کر دی پی ٹی آئی کے بلے کے نشان سے متعلق فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی ہائیکورٹ میں نظر ثانی درخواست وکیل محسن کامران نے جمع کرائی۔پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کا پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن سے متعلق فیصلہ کالعدم قرار دیا تھا۔ درخواست میں ہائیکورٹ سے حکم امتناع ختم کرنے اور کیس کیلئے ڈویژنل بینچ تشکیل دینے کی استدعا کی گئی ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments