مریم نواز کے لاہور اور سرگودھا کے تمام حلقوں سے کاغذاتِ نامزدگی منظور

مسلم لیگ( ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز کے لاہور اور سرگودھا کے تمام حلقوں سے کاغذاتِ نامزدگی منظور کر لیے گئے ہیں ۔ مریم نواز نے قومی اسمبلی کے 2 حلقوں این اے 119 اور این اے 120 سے کاغذاتِ نامزدگی جمع کروائے تھے۔ جبکہ انہوں نے پنجاب اسمبلی کے3 حلقوں پی پی 159، پی پی 160 اور پی پی 165 سے بھی کاغذاتِ نامزدگی جمع کروائے تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں