مریم نواز کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض دائر کر دیا گیا

مریم نوازشریف کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض دائر کر دیا گیاتفصیلات کے مطابق اعتراض کنندہ نے موقف اختیار کیا کہ ریٹرنگ افسر کی طرف سے مصدقہ کاپی نہیں دی جارہی ،مریم نواز سزا یافتہ ہیں ان کی نااہلی معطل ہوئی سزا معطل نہیں ،مریم نواز نے ٹی وی چینلز پر انٹرویو ز میں مختلف اثاثے بتا ئے ہیں،آئین کے کے آرٹیکل 62 اور 63 کے مطابق مریم نوازصادق اور امین نہیں ہیں۔اس سے قبل ترجمان ذیشان ملک نے بیان جاری کرتے ہوئے بتایا کہ پارٹی جن حلقوں سے فیصلہ کرے گی مریم نواز وہاں سے الیکشن لڑیں گی، مریم نواز نے قومی اسمبلی کے دو حلقوں این اے 119 اور 120 سے کاغذات نامزدگی جمع کروائے تھے جو کہ منظور کر لیئے گئے ہیں۔نائب صدر مسلم لیگ ن نے پنجاب اسمبلی کے تین حلقوں پی پی 88، 159، 165، 160 سے کاغذات نامزدگی بھی جمع کروائے تھے ،

اپنا تبصرہ بھیجیں