الجزائر سے شہری طیارے کے لینڈنگ گیئرمیں چھپ کر پیرس جا پہنچا ، دیکھ کر عملہ بھی حیران پریشان

ایک شخص الجزائر سے طیارے کے لینڈنگ گئیر میں چھپ کر ہزاروں میل کا فاصلہ طے کرکے پیرس جا پہنچا جسے دیکھ کر ایئرپورٹ کا عملہ بھی حیران رہ گیا لیکن وہاں پہنچنے تک اس کی حالت کافی خراب ہوچکی تھی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 28 دسمبر کو پیرس کے ائیر پورٹ سے ائیر الجزائر کی ایک پرواز کے لینڈنگ گئیر میں چھپے شخص کو دریافت کیا گیا ، اس کی زندگی کو خطرہ لاحق تھا اور اسے علاج کے لیے قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا۔یہ پرواز الجزائر کے شہر Oran سے روانہ ہوئی تھی اور اڑھائی گھنٹے تک فضا میں رہنے کے بعد پیرس پہنچی

اپنا تبصرہ بھیجیں