نیپالی کرکٹر سندیپ لامیچانے پر لڑکی سے زیادتی کا جرم ثابت ہوگیا، کھٹمنڈو ڈسٹرکٹ کورٹ کے سنگل بینچ پر مشتمل جج ششر راج نے جمعہ کو محفوظ فیصلہ سنایانیپال کے میڈیا کے حوالے سے بتایا کہ عدالتی فیصلے میں نیپالی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سندیپ لامیچانے کو لڑکی سے زیادتی کا مجرم قرار دے دیا گیا اور قرار دیاگیا ہے کہ زیادتی کے وقت لڑکی نابالغ نہیں تھی، کرکٹر کو سزا آئندہ سماعت پر سنائے جائے گی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments