پاکستان تحریک انصاف ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ اپنے معاملات طے اور اپنے کارکنوں کو فوج مخالف بیانیے سے دور رکھے بغیر الیکشن میں حصہ لینے جا رہی ہے اور سینئر صحافی انصار عباسی نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی والوں کیلئے سب سے بہترین دستیاب آپشن بغیر کسی اگر مگر کے 9؍ مئی کے حملوں کی مذمت کرنا، حملہ آوروں سے دوری اختیار کرنا اور کارکنوں و سوشل میڈیا ٹیم کے ذریعے چلائی جانے والی فوج مخالف بیانیے کی سختی سے مخالفت کرنا تھا لیکن ایسا کچھ نہیں کیا گیا جس سے پی ٹی آئی کی الیکشن کی کامیابی کی صورت میں سیاسی عدم استحکام کے خدشات بڑھ جائیں گے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments