مردہ قرار دی گئی خاتون 40 منٹ بعد اٹھ بیٹھی

مردہ قرار دی جانے والی برطانوی خاتون 40 منٹ بعد زندہ ہوگئی اور موت سے قریب تر ہونے کا تجربہ بھی سب کے ساتھ شیئر کردیا۔مستقبل سے لاعلم کرسٹی بورٹوفٹ نامی خاتون، جو تین بچوں کی ماں ہیں، نے اپنے شوہر کے ہمراہ چھٹی کا منصوبہ بنایا لیکن اگلے ہی لمحے اس نے خود کو دوسری دنیا میں پایا۔اس کے شوہر نے کرسٹی بورٹوفٹ کی حالت غیر ہونے پر اسے فوری اسپتال منتقل کیا جہاں ڈاکٹرز نے اسے فوری طبی امداد فراہم کی لیکن بےسود ثابت ہوئی اور خاتون کوما میں چلی گئی جو 40 منٹ تک کوما میں رہنے کے بعد معجزانہ طور پر واپس ہوش میں آگئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں