سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا۔ جہلم کے تعمیری منصوبوں میں خورد برد کے کیس میں فواد چوہدری کا 10 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر اسلام آباد کی احتساب عدالت پیش کیا گیا جہاں پولیس نے ان کے مزید ریمانڈ کی استدعا کی۔فواد چوہدری اور سرکاری وکیل کی جانب سے دلائل دیئے گئے جن کے مکمل ہونے پر عدالت نے ریمانڈ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments