آسٹریلیا نے پاکستان کو باکسنگ ڈے ٹیسٹ میں شکست دیتے ہوئے بڑی کامیابی سمیٹ لی ہے جس میں سب سے اہم کردار پیٹ کمنز کا رہا جنہوں نے دوسری اننگ میں پاکستان کے 5 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دگئی اور پلیئر آف دی میچ قرار پائے ۔تفصیلات کے مطابق اس شاندار کارکردگی پر پیٹ کمنز کا کہناتھا کہ مجھے یہاں کھیلنا بہت پسند ہے ، باکسنگ ڈے سال کا سب سے بڑا ٹیسٹ میچ ہوتاہے ،آپ کو یہاں پر کئی اچھے مواقعے ملتے ہیں، گزشتہ کچھ سالوں میں سیم بھی مل رہی ہے ،مجھے باؤنس بھی پسند ہے ،پاکستان نے کافی اچھے انداز میں بیٹنگ کی
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments