بالی ووڈ کے معروف ہدایت کار اور فرح خان کے بھائی ساجد خان نے اپنی موت کی خبریں دیکھ کر سوشل میڈیا پر انتہائی دلچسپ رد عمل جاری کر دیاتفصیلات کے مطابق بھارتی میڈیا رپورٹس میں گزشتہ روز یہ افواہیں گردش کر تی رہیں کہ ساجد خان کئی سال کینسر کے خلاف جنگ لڑتے رہے لیکن آخر کار بیماری جیت گئی اور وہ اس دنیا سے رخصت ہو گئے ۔ساجد خان نے جب میڈیا پر اپنے انتقال کی خبریں سنی تو شدید حیران رہ گئے کیونکہ ان کے مداح بھی خبروں پر یقین کرتے ہوئے اظہار افسوس کر رہے تھے۔ ساجد خان نے اپنے زندہ ہونے کا ثبوت دینے کیلئے دلچسپ انداز اپنایا اور ویڈیو بنا کر جاری کی
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments