روپے کی بحال ہوتی ہوئی قدر کےاثرات سونے کی قیمت پر بھی دکھائی دے رہے ہیں، آج ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1900 روپے کی بھاری کمی دیکھنے میں آئی ہےآل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق1900 روپے کی کمی کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 20 ہزار 900 روپے کا ہوگیا ہے جب کہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 1629 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 89 ہزار 386 روپے ہے۔عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 15 ڈالر کم ہوکر 2070 ڈالر فی اونس ہے
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments