بالی ووڈ کی ماضی کی معروف اداکارہ اور مصنفہ مصنفہ ٹوئنکل کھنہ کی آج سالگرہ ہے۔اپنی اہلیہ کو اکشے کمار نے دلچسپ ویڈیو جاری کرکے سالگرہ کی مبارکباد دی ۔ اکشے کمار نےفوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پرٹوئنکل کھنہ کی ایک تصویر اور ویڈیو ایڈیٹ کرکے شیئر کی ہے جس میں لکھا ” میں کیا توقع کر رہا تھا کہ میں کس سے شادی کرنے والا ہوں اور درحقیقت میں نے کس سے شادی کی ہے”۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments