اسٹیٹ بینک نے بتایا ہے کہ ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 78مرکزی بینک کے مطابق زرمبادلہ ذخائر 21 دسمبر کو ختم ہفتے تک 12 ارب 85 کروڑ ڈالر رہے۔ اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 85 کروڑ 23 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔ جس کے ساتھ ہی اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر 7 ارب 75 کروڑ ڈالر رہے۔کمرشل بینکوں کے ذخائر 6.5 کروڑ ڈالر کم ہو کر 5 ارب 9 کروڑ ڈالر رہے کروڑ 70 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہو گیا
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments