ڈولفن پولیس فورس کے اہلکاروں نے موٹر سائیکل سوار شہری کی تلاشی کے دوران تذلیل کی اور تشدد کا نشانہ بھی بنا ڈالاتفصیلات کے مطابق سول لائن کے علاقہ میں باغ جناح روڈ پر ڈولفن فورس کے اہلکاروں کی جانب سے موٹرسائیکل سوار شہریوں کو روک کر اس پر تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ کچھ روزقبل پیش آئے واقعہ کی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ڈولفن فورس اہلکاروں نے شہری کو روک کر تلاشی لیتے ہوئے تذلیل کی اور تھپڑ مارتے ہوئے گھسیٹ کر زمین پر پٹخ دیا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments