آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو عدالت پیش نہ کرنے پر جیل حکام کی رپورٹ پر فیصلہ محفوظ کرلیاگیا،عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا، جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے کہاکہ اس معاملے پر آرڈر پاس کروں گا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments