خواتین کےساتھ جنسی درندگی میں بھارت آج بھی سر فہرست

بھارت آج بھی دنیا بھر میں خواتین کے ساتھ جنسی درندگی میں سر فہرست ہے، بھارت میں خواتین ہمیشہ سے ہی جنسی زیادتی اور تشدد کا شکار رہی ہیں۔

عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سال 2023 میں خواتین کے خلاف جنسی جرائم میں ایک سنگین حد تک اضافہ پایا گیا، نومبر 2023 احمدآباد شہر میں 381 عصمت دری کے مقدمات اور 222 مولیسٹیشن کے مقدمات رجسٹرہوئے۔

سرکاری رپورٹ کے مطابق 18 سے 30 سال کی عمر کی خواتین سب سے زیادہ جنسی زیادتی کا شکار ہوئیں، بھارتی ریاست کیرالہ کے ضلح ارناکلم میں 5 سال کی بچی کو ریپ کے بعد قتل کر کے کچرے کے ڈھیر میں پھینک دیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں