مصطفیٰ آباد کے علاقہ میں گھریلو حالات سے دلبرداشتہ نوجوان نے خودکشی کرلی۔ تفصیلات کے مطابق مصطفیٰ آباد کے علاقے میں 23 سالہ ہاشم مرتضیٰ نے گلے میں پھندا ڈال کر پنکھے سے لٹک کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا پولیس نے شواہد اکٹھے کرکے ضروری کارروائی مکمل کر لی ۔ایدھی رضا کاروں نے لاش مردہ خانہ منتقل کردی، ایدھی ترجمان کا کہنا ہے کہ متوفی نے گھریلو حالات سے دلبرداشتہ ہو کر خودکشی کی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments