اقبا ل ٹا ؤ ن کے علا قہ میں 7سالہ بچی سے بداخلاقی کی کوشش کرنے والے کو گرفتار کر لیا گیا۔ ترجمان ڈولفن کے مطابق ڈولفن سکواڈ نے 15کی کال پر ایکشن لیتے ہوئے اقبال ٹاؤن میں 7سالہ بچی سے بداخلاقی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا ملزم بچی کو ورغلا کر کوارٹر میں لے گیا ڈولفن نے ملزم دلاور کو تھانہ اقبال ٹاؤن کے حوالے کردیا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments