سری لنکا کے خلاف شاندار باؤلنگ پر محمد عامر بھارتی باؤلرز کے گرویدہ ہوگئے

سری لنکا کے خلاف شاندار باؤلنگ کا مظاہرہ کرنے پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر بھارتی باؤلرز کے گرویدہ ہوگئے۔ 

ایکس (ٹوئٹر) پر اظہار خیال کرتے ہوئے محمد عامر نے بھارتی ٹیم کی بولنگ کی تعریف کرتے ہوئے اسے ورلڈ کلاس قرار دے دیا۔بھارتی ٹیم کی بولنگ لائن پر تبصرہ کرتے ہوئے محمد عامر نے کہا کہ بھارتی بولرز کی جانب سے ورلڈ کلاس بولنگ دیکھنے میں آئی، یہی ورلڈ کلاس بولنگ کہلاتی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں